Results 1 to 2 of 2

Thread: بے نظیر بھٹو اور مریم نواز Û”Û”Û”Û”Û” جاوید Ø+فیظ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up بے نظیر بھٹو اور مریم نواز Û”Û”Û”Û”Û” جاوید Ø+فیظ

    بے نظیر بھٹو اور مریم نواز Û”Û”Û”Û”Û” جاوید Ø+فیظ

    بے نظیر بھٹو پاکستان Ú©ÛŒ سیاسی تاریخ کا اہم کردار رہی ہیں۔ وہ اسلامی ممالک میں پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں اور یہ بات بیرونی ممالک Ú©Û’ لیے خاصی خوش گوار Ø+یرت کا باعث تھی۔ پھر وہ دوسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔ جمہوریت Ú©Û’ لیے جدوجہد دلیری سے Ú©ÛŒ اور دو آمروں Ú©Ùˆ پریشان کئے رکھا۔ اپنے چار بچوں میں سے ذوالفقار علی بھٹو Ù†Û’ بے نظیر کا سیاسی وارث Ú©Û’ طور پر انتخاب کیا۔ پاکستان میں لوگوں Ù†Û’ انہیں بے پناہ Ù…Ø+بت دی مگر متنازع بھی رہیں۔ دو مرتبہ ان Ú©ÛŒ Ø+کومت کرپشن Ú©Û’ الزامات لگا کر ختم Ú©ÛŒ گئی۔
    مریم نواز بینظیر Ú©ÛŒ طرØ+ ایک متمول سیاسی خاندان Ú©ÛŒ چشم Ùˆ چراغ ہیں۔ میاں نواز شریف Ù†Û’ بھی چار بچوں میں سے مریم میں سیاسی صلاØ+یت دیکھی۔ 2011Ø¡ میں مسلم لیگ میں شامل ہوئیں۔ 2013Ø¡ میں والد صاØ+ب Ù†Û’ تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنتے ہی انہیں یوتھ پروگرام Ú©ÛŒ چیئر پرسن بنا دیا۔ تØ+ریک انصاف Ù†Û’ عدلیہ سے رجوع کیا کہ تقرری میرٹ پر نہیں ہوئی؛ چنانچہ اگلے سال انہیں فارغ کر دیا گیا۔ ڈان لیکس اور پانامہ Ú©ÛŒ آندھی Ú©Û’ بعد مریم نمایاں لیڈرشپ Ú©ÛŒ طرف بڑھنے لگیں۔ چند سیاسی مبصروں Ù†Û’ ان کا تقابل بینظیر Ú©Û’ ساتھ کرنا شروع کیا تو مریم Ú©Ùˆ یہ بات اچھی نہیں Ù„Ú¯ÛŒ اور بیان داغ دیا کہ ہمارے درمیان قدرِ مشترک صرف خاتون ہونا ہے۔ دونوں خانوادوں میں سیاسی مخاصمت عرصے سے ہے Ú¯Ùˆ کہ آج Ú©Ù„ سیاسی مصلØ+ت بھٹو فیملی اور شریف خاندان Ú©Ùˆ پھر قریب Ù„Û’ آئی ہے۔
    دونوں خواتین Ù†Û’ ابتدائی تعلیم انگلش میڈیم مشنری سکولوں سے شروع کی۔ تعلیمی شعبے میں بینظیر مریم سے خاصی آگے نظر آتی ہیں‘ وہ سکولنگ Ú©Û’ بعد اعلیٰ تعلیم Ú©Û’ لیے انگلینڈ Ú†Ù„ÛŒ گئیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی Ú©Û’ مباØ+ثوں میں ممتاز رہیں اور یونیورسٹی یونین Ú©ÛŒ صدر منتخب ہوئیں۔ ان Ú©Û’ مقابلے میں مریم پڑھائی میں کمزور نظر آتی ہیں ان Ú©Û’ Ú©Ù†Ú¯ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور میں داخلے Ú©Û’ قصّے ڈاکٹر یاسمین راشد سے سنیں تو بات واضØ+ ہو جاتی ہے کہ اس کہانی میں مریم Ú©ÛŒ تعلیمی قابلیت Ú©Ù… اور میاں صاØ+ب کا سیاسی زور زیادہ نظر آتا ہے۔ میڈیکل Ú©ÛŒ تعلیم مکمل کرنے Ú©Û’ بجائے مریم Ù†Û’ ایم اے انگلش کیا۔ وہ انگریزی اور اردو‘ دونوں زبانیں روانی سے بولتی ہیں جبکہ بینظیر Ú©Ùˆ اردو بولنے میں مشکل پیش آتی تھی۔ بینظیر کا خاندان شروع سے ماڈرن اور سیکولر تھا جبکہ شریف فیملی قدامت پسند تھی اور ظاہری طور پر بہت مذہبی بھی۔
    زیر بØ+Ø« دونوں خواتین Ú©Û’ والد وزیر اعظم رہے۔ دونوں Ù†Û’ اپنی صاØ+بزادیوں Ú©ÛŒ سیاسی تربیت پر خاص توجہ دی۔ بینظیر Ù†Û’ تعلیم مکمل کرنے Ú©Û’ بعد مختصر عرصے Ú©Û’ لیے فارن آفس میں کام کیا۔ بھٹو صاØ+ب 1972Ø¡ میں شملہ گئے تو بینظیر Ú©Ùˆ وفد میں شامل کیا۔ اس وقت بینظیر ایک ینگ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تھیں۔ پھر جیل سے باپ بیٹی میں جو خط Ùˆ کتابت ہوئی اس میں روشن دماغی جھلکتی ہے اور Ø+الات کا مقابلہ کرنے کا بے پناہ Ø+وصلہ بھی۔ بینظیر 1986 میں پاکستان آئیں تو کراچی اور لاہور میں ان کا تاریخی استقبال ہوا۔ وقت Ú©Û’ Ø+کمران Ú©Ùˆ خاصی پریشانی ہوئی اور پھر اسی قسم کا استقبال 2007Ø¡ میں کراچی میں ہوا‘ جو این آر او Ú©Û’ باوجود جنرل مشرف اور بی بی Ú©Û’ درمیان ایک خلیج پیدا کر گیا۔
    جنرل مشرف Ù†Û’ ایک Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ انٹرویو میں بینظیر Ú©Û’ بارے میں کہا تھا کہ انہوں Ù†Û’ خاوند کا غلط انتخاب کیا (She made a wrong choice of a husband.) لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ مکمل طور پر ماڈرن ہونے Ú©Û’ باوجود بینظیر بھٹو Ù†Û’ آصف زرداری کا خود نہیں انتخاب کیا تھا۔ یہ ایک ارینجڈ (Arranged) شادی تھی۔ دوسری جانب ایک روایت پسند اور مذہبی شریف فیملی Ú©ÛŒ نور چشم Ù†Û’ اپنے خاوند کا انتخاب خود کیا۔ کہا جاتا ہے کہ بینظیر Ú©ÛŒ سیاسی زندگی میں کرپشن کا ممکنہ عنصر آصف زرداری Ú©ÛŒ وجہ سے آیا۔ سرے Ù…Ø+Ù„ اور کوٹیکنا کمپنی سے قیمتی ہار لینے Ú©Û’ الزامات لگے‘ ورنہ بھٹو Ú©ÛŒ بیٹی شروع میں ایسی نہ تھی۔ Ø+ال ہی میں مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر Ú©ÛŒ Ø+رکات دیکھ کر خوف آتا ہے کہ وہ بھی مریم نواز Ú©Û’ لیے سیاسی بوجھ نہ بن جائیں۔
    بینظیر Ú©ÛŒ مزاØ+متی سیاست بھٹو صاØ+ب Ú©Ùˆ پھانسی Ú©ÛŒ سزا Ú©Û’ بعد شروع ہوئی۔ انہوں Ù†Û’ یہ فریضہ دلیری سے سرانجام دیا۔ عوام Ú©ÛŒ ہمدردیاں ان Ú©Û’ لیے بڑھ گئیں اور وہ 1988Ø¡ میں وزیر اعظم بن گئیں۔ 1993 میں وہ پھر وزیر اعظم بنیں مگر کرپشن Ú©Û’ الزامات ان کا پیچھا کرتے رہے۔ 1999 میں لاہور ہائی کورٹ سے سزا ہوئی، مگر جسٹس قیوم Ú©ÛŒ فون پر گفتگو لیک ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے سپریم کورٹ Ù†Û’ سرکاری مداخلت Ú©ÛŒ بنا پر یہ فیصلہ بدل دیا۔ 2007Ø¡ میں جنرل مشرف Ù†Û’ بینظیر بھٹو اور زرداری صاØ+ب Ú©Û’ تمام کیس این آر او Ú©Û’ ذریعے ختم کر دیئے۔ Ù…Ø+ترمہ تو راولپنڈی میں دہشت گردی کا شکار ہو گئیں مگر زرداری صاØ+ب صدر مملکت بن گئے۔
    مریم نواز یوں تو کئی سال سے سیاست میں ہیں لیکن زیادہ نمایاں لیڈر وہ اپنے والد Ú©ÛŒ سزا Ú©Û’ بعد بنی ہیں۔ وہ خود بھی سزا یافتہ ہیں Ú¯Ùˆ کہ ان Ú©ÛŒ سزا آج Ú©Ù„ معطل ہے لیکن آخری فیصلے تک سیاست سے معطلی Ú©ÛŒ تلوار ان Ú©Û’ سر پر لٹکتی رہے گی۔ ان کا وہ جملہ لوگ آج تک نہیں بھولے کہ باہر تو کیا میری تو پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔ عدالت Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ تسلیم نہیں کیا۔ کئی لوگ انہیں Ø+لف نامے میں کمپیوٹر پر Ú©ÛŒ گئی جعل سازی Ú©ÛŒ وجہ سے کلیبری کوئین کہتے ہیں‘ لیکن یہ بھی Ø+قیقت ہے کہ وہ جاذب شخصیت رکھتی ہیں۔ بینظیر بھٹو Ú©ÛŒ طرØ+ سر پر دوپٹہ لیتی ہیں اور سامعین Ú©ÛŒ جانب بھی Ù…Ø+ترمہ Ú©Û’ سٹائل میں ہاتھ ہلاتی ہیں۔ 2017Ø¡ میں بی بی سی Ù†Û’ مریم نواز Ú©Ùˆ دنیا Ú©ÛŒ سو مشہور خواتین میں شمار کیا تھا۔
    جس طرØ+ مریم نواز Ú©Ùˆ بینظیر بھٹو سے اپنا تقابلی جائزہ پسند نہیں آیا تھا‘ اسی طرØ+ پیپلز پارٹی Ú©Û’ کئی لیڈر بھی ایسے جائزے Ú©Ùˆ غیر ضروری اور غلط سمجھتے ہیں۔ جب دو تین سال پہلے یہ موازنہ شروع ہوا تو مولا بخش چانڈیو صاØ+ب Ù†Û’ کہا تھا کہ شریف خاندان Ú©ÛŒ لاڈلی اور کسی Ø+د تک بگڑی ہوئی بیٹی بینظیر Ú©Û’ سیاسی قد Ú©Ùˆ نہیں پہنچ سکتی۔
    اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ بینظیر بھٹو صاØ+ب Ú©ÛŒ چہیتی بیٹی بھی تھیں اور وہ اس Ú©ÛŒ صلاØ+یت Ú©Ùˆ بھی جانتے تھے۔ اسی لیے ہمارے معاشرے میں جہاں ولی عہد عام طور پر بیٹا ہوتا ہے، بھٹو صاØ+ب Ù†Û’ بیٹی کا انتخاب کیا۔ اسی طرØ+ سب جانتے ہیں کہ میاں صاØ+ب Ú©ÛŒ جان مریم میں ہے۔ جب ڈان لیکس کا قصہ ہوا تو میاں صاØ+ب Ù†Û’ اپنے دو معتمد مشیروں Ú©ÛŒ قربانی دے دی مگر مریم Ú©Ùˆ بچانے پر اصرار کیا۔
    پاکستان میں اچھا لیڈر بننے Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ مقامی معاشرتی روایات اور اسلامی اوامر اور نواہی کا علم ہو۔ اردو اور مقامی زبانوں پر دسترس ایک اضافی کوالیفکیشن ہے۔ بے نظیر بھٹو Ù†Û’ وزیراعظم بننے Ú©Û’ بعد سر پر دوپٹہ اوڑھ لیا تھا اور وہ مرد Ø+ضرات سے ہاتھ ملانے سے اØ+تراز کرتی تھیں۔ کئی بار ہاتھ میں تسبیØ+ بھی نظر آئی‘ جو Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ بالکل تصنع اور بناوٹ نظر آئی لیکن بہرØ+ال سیاست Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ مجبوریاں بھی ہوتی ہیں۔
    بینظیر بھٹو تو دو مرتبہ وزیراعظم منتخب ہو گئیں، مگر مریم نواز Ú©Û’ ایک مرتبہ وزیراعظم بننے کا چانس بھی ففٹی ففٹی سے زائد نہیں۔ بہت سے لوگ ان Ú©ÛŒ تقریر سننے ضرور آتے ہیں لیکن اس بات کا ادراک ضروری ہے کہ لیڈرشپ میں تقریر Ú©Û’ علاوہ پرفارمنس زیادہ ضروری ہوتی ہے۔ بینظیر Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ میزائل پروگرام Ú©ÛŒ ترقی میں کردار ضرور ادا کیا مگر اس Ú©Û’ لیے علاوہ ان Ú©ÛŒ پرفارمنس واجبی سی رہی۔ کیا مریم پاکستان Ú©Û’ پہاڑ جیسے مسائل کا Ø+Ù„ جانتی ہیں اور اس سے قبل کیا وہ کرپشن میں شراکت Ú©Û’ الزامات سے بری الذمہ ہو سکیں گی؟

    2gvsho3 - بے نظیر بھٹو اور مریم نواز Û”Û”Û”Û”Û” جاوید Ø+فیظ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے نظیر بھٹو اور مریم نواز Û”Û”Û”Û”Û” جاوید Ø+فیظ

    2gvsho3 - بے نظیر بھٹو اور مریم نواز Û”Û”Û”Û”Û” جاوید Ø+فیظ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •